بعض اوقات یہ کیفیت بیسویں سال شروع ہو جاتی ہے کیونکہ جلد کی قدرتی چکنائی کے اخراج کا عمل سست ہونے لگتا ہے اگر آپ کی جلد میں خشک ہونے کا روجھان فوتو اس کے ابتدائی آثار بازوؤں ٹانگوں کے زیریں حصوں میں ظاہر ہونے لگتے ہیں ان حصوں میں چکنائی پیدا کرنے والے غدود بہت کم ہوتے ہیں اگر خشک جلد آپ کا بنیادی مسئلہ ہے تو اس کا مطلب ہے پانی یا رطوبت کا جزو کم ہے رطوبت کی یہ کمی روایتی طور پر شہمی غدودوں سے وابستہ ہوتی ہے جو اتنی مقدار میں سیو بم روک سکے شحمی رطوبت بذات خود نمی پیدا نہیں کرتی یعنی جلد کو مرطوب نہیں کرتی البتہ جلد کے خلیے خوب مرطوب اور پھولے ہوئے ہوں تو شحمی میں رطوبت حفاظتی چکنی تہ جلد پر بچا دیتی ہے جو رطوبت کو اپنی جگہ برقرار رہنے میں مدد دیتی ہے یوں خشک جلد میں دو اجزاء کیئر کمی ہوتی ہے اس رطوبت کی جو خلیوں کو پھولا ہوا اور مردوں کا رکھتی ہے اور دوسرے اس چکنی تہ کی جو رطوبت کو بخارات بن کر ضائع ہو جانے سے روکتی ہے لیکن خشک جلد میں ایک اچھی بات ہوتی ہے اس کے مسام بہت چھوٹے ہوتے ہیں اگر آپ کے پورے چہرے پر T وزن سمیت خشک جلد ہے تو آپ کو بڑے مساموں کے بند ہو جانے کی پریشانی نہیں ہوتی یہ آسانی سے بند نہیں ہوتے خشک جلد کی دوسری اچھی بات یہ ہے کہ اس کی وجہ سے کاسمیٹکس کے مسائل پیدا نہیں ہوتے اگر کبھی ایسا ہو تو مائسچر اس کا بہترین حل ہوتا ہے خشک جلد کی مختلف اقسام ماحولیاتی عوامل سے جلد فورن خشک ہو جاتی ہے مثلا دھوپ میں زیادہ دیر رہنا جلد خشک اور جاتا ہے اس طرح زیادہ گرم کمرا جس میں کم رطوبت ہو وہ بھی آپ کی جلد کو خشک کر دیتا ہے خشک دن منجمد کردینے والی برف باری جیسے تمام عوامی ماحولیاتی ہیں اور جلد کو خشک کردینے کا سبب بنتے ہیں رطوبت کا تناسب ایک اہم عامل ہے جو ہماری جلد کو خشک یا مرطوب بناتا ہے اگر آپ کسی ایسے شہر میں رہتے ہیں جس میں رطوبت اضافی زیادہ مقدار میں پائی جاتی ہے توآپکی جلد اپنی رطوبت برقرار رکھنے کا رجحان دکھاتی ہے
Best Glutathione Supplement - Natural Skin Whitening Anti-Aging Benefits Reduced L-Glutathione Pills for Men & Women - Pure Antioxidant Milk Thistle Extract Liver Health GSH Detox - Natural Vore.Amazon.com: Best Glutathione Supplement - Natural Skin Whitening Anti-Aging Benefits Reduced L-Glutathione Pills for Men & Women - Pure Antioxidant Milk Thistle Extract Liver Health GSH Detox - Natural Vore
Saturday, September 29, 2018
best skin lightening pills|face and body whitening tablets|injections|cream
خشک جلد کیا ہوتی ہے
Labels:
acne remover,
anti aging,
pigmentation lightener
Location:
Lahore, Punjab, Pakistan
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment